Jahan Numa: Thailand & Cambodia go to war over border dispute - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-12-09
Просмотров: 7183
#thailand #india #japan #bbcurdu
تھائی لینڈ کے فائیٹر جیٹس سرحد پار کمبوڈیا میں بمباری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب کمبوڈیا پر بھی تھائی لینڈ پر حملوں کا الزام ہے۔ اس تازہ لڑائی میں اب تک تین تھائی فوجی اور سات کیمبوڈیئن سویلین ہلاک ہو چکے ہیں۔
صدر ٹرمپ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ رکوانے کے علاوہ ماضی میں تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ ختم کروانے کا دعوی بھی کر چکے ہیں اور اس سلسلے میں امن معاہدہ بھی کروایا۔ لیکن تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں ایک بار پھر جنگ چھڑ گئی ہے۔۔
دونوں ملکوں میں سرحد پر تنازعہ سو سال سے چل رہا ہے لیکن پچھلے کچھ برس میں ایک مندر کی وجہ سے کشیدگی اس حد تک بڑھی ہے کہ امن معاہدے کے باوجود یہ دونوں ملک ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: