DPO Mandi Bahauddin Ahmed Muhaiyyudin ka interview. (Part 2)
Автор: SHAHID CH OFFICIAL
Загружено: 2024-05-19
Просмотров: 231432
Dor-e-Hazir k Tipu Sultan DPO Mandi Bahauddin Ahmed Muhaiyyudin ka interview. Emandar, Bahadur, Dyanatdar, Ghareeb Parwar or sachay officer se Dil ki batein. DPO k haq mein hazarou afrad ny jaloos nikala.
(دوسرا حصہ)
شیر کا کلیجہ رکھنے والا دور حاضر کا ٹیپو سلطان ڈی پی او منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین ۔جو اپنے ضلع کو ایک فیملی کی طرح سمجھتا ہے ۔سوشل میڈیا کے ذریعے دنوں میں شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والا ناقابل یقین کردار ۔ان کی لینگویج اور باڈی لینگویج ہر آنکھ میں بھا جاتی ہے اور لوگوں کو ان کی بات پر یقین آجاتا ہے ۔ایک ایسا پولیس آفیسر جس نے اپنے دور میں محکمہ پولیس کے مورال کو افق کی بلندیوں تک پہنچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی ۔اپنے سپریم کمانڈر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پر فخر کرنے والا سپہ سالار ۔ انصاف کے تقاضوں کو دلیری اور جرات کے ساتھ منطقی انجام تک پہنچانے والا ایسا آفیسر جس کو تاریخ لیجنڈ لکھے گی ۔ جرائم پیشہ ذہنیت رکھنے والے افراد کے دل و دماغ میں مثبت سوچ پیدا کرنے والا عظیم پولیس آفیسر۔
#MandiBahauddin,#DPO,#AhmedMuhaiyyudin,#PakNavy,#ShahidChOfficial,#MotivationalSpeaker,#Pakistan,#Punjab,#Lahore
@SHAHIDCHOFFICIAL
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: