Shaikh Ul Hadees Hazrat Maulana Zakariya Sahab R H Ki Awaz Me | Masnoon Duaon Ke Herat Angeez Waqiat
Автор: Buzurgan e Deen
Загружено: 2025-07-07
Просмотров: 470
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب مہاجر مدنی رحمہ اللہ نے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد 1973ع میں اپنے ایک خاص شاگرد۔۔۔ حضرت مولانا عبد الحفیظ مکی رحمہ اللہ کے چھوٹے بھائی۔۔۔ مولانا عبد الوحید مکی صاحب زید مجدہم کو مشکوة شریف پڑھائی۔ جس میں دیگر حضرات نے بھی شرکت کی۔ اس درس کی کچھ ریکارڈنگز یوٹیوب میں"احسان نشریات" چینل پر پیش کی گئی ہیں۔ ان میں سے ایک ریکارڈنگ سے یہ چند خاص واقعات" احسان نشریات" چینل کےشکریہ کے ساتھ "بزرگان دین" چینل پر پیش کئے جارہے ہیں۔
HazratShekh#
#bayan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: