Who was Faqeer Aipee? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2020-09-20
Просмотров: 91168
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون سے سرینگر ہائی وے کو راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر واقع آئی جے پی روڈ سے ملانے والی اُداس سی رابطہ سڑک کے آغاز پر ایک بورڈ نصب ہے جس کے ذریعے اطلاع دی گئی ہے کہ اِس سڑک کا نام ’فقیر ایپی روڈ‘ ہے۔
فقیر ایپی کون تھے، شاید یہ کم ہی لوگ جانتے ہیں۔ فقیر ایپی کی زندگی اور تاریخ میں ان کے اذکار کے بارے میں جانیے اس آڈیو رپورٹ میں، جس کے مصنف ہیں فاروق عادل اور پیش کر رہی ہیں ہماری ساتھی نادیہ سلیمان۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#FaqeerAipee #History #Podcast
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: