کجلانی بھٹی فمیلی کے دو گروپوں میں شدید تصادم ایک زخمی پنڈی ریفر ایک خاتون بھی متاثر
Автор: (RSK) Vlog kajlani
Загружено: 2025-10-30
Просмотров: 19
کجلانی میں بھٹی فیملی کے دو گروپوں میں جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔ جھگڑے کے دوران ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔ جھگڑے میں ایک خاتون کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں 👇
📍 مقام: کجلانی
📅 تاریخ: (28/10/2025)
🔴 اپڈیٹس کے لیے چینل سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں 🔔
🔖
#Kajlani #BhattiFamily #BreakingNews #LocalNews #Pindi #Zakhmi #PakistanNews
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: