Award Winning Speech of Fajar Shoukat
Автор: PIONEER GRAMMAR SEC. SCHOOL
Загружено: 2025-12-02
Просмотров: 385
پائنیر گرامر اسکول کی شاندار فتح
الحمدللہ! پاکستان امریکہ کلچرل سینٹر میں ہونے والے ال کراچی اسپیچ کمپٹیشن میں پورے کراچی سے 100 سے زائد طلبہ وطالبات نے حصہ لیا اور اس سخت مقابلے میں پائنیر گرامر اسکول نے نمایاں کامیابی حاصل کی۔
سنیئر کیٹگری:
🏆 عائشہ فراست — پہلی پوزیشن
🥈 فجر شوکت — دوسری پوزیشن
جونیئر کیٹگری:
🥉 ایشال شاہد — تیسری پوزیشن
ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں اور اسکول انتظامیہ، پوری ٹیم اور محنتی اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی رہنمائی سے یہ کامیابی ممکن ہوئی۔
والدین کا بھی شکریہ جن کی دعائیں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتی ہیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: