ایک بار پھر بابا ویلفیئر فاؤنڈیشن نے اپنے فلاحی سفر کو جاری رکھتے ہوئے
Автор: Baba welfare Foundation
Загружено: 2025-11-30
Просмотров: 147
ایک بار پھر بابا ویلفیئر فاؤنڈیشن نے اپنے فلاحی سفر کو جاری رکھتے ہوئے مزید سات ضرورت مند خاندانوں کی مدد کی ہے۔
ان خاندانوں کو زندگی کی بنیادی ضروریات — جیسے آٹا، گھی، چاول، چائے، نمک، ماچس اور دیگر اشیائے خور و نوش فراہم کی گئیں۔
یوں الحمدللہ، فاؤنڈیشن کے قیام سے اب تک کل 14 مستحق خاندانوں کو سہولت اور امداد فراہم کی جا چکی ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: