"مٹر کی فصل کی جدید کاشت | بہترین پیداوار حاصل کرنے کا مکمل طریقہ"
Автор: GANJSHAKAR ZARAI FARAM
Загружено: 2025-11-27
Просмотров: 25
مٹر کی فصل ہماری سردیوں کی اہم اور منافع بخش فصلوں میں سے ایک ہے۔ اس ویڈیو میں ہم نے مٹر کی کاشت، زمین کی تیاری، بیج کا انتخاب، کھاد، پانی اور فصل کی دیکھ بھال کے مکمل طریقے دکھائے ہیں۔ اگر آپ مٹر کی بہترین پیداوار لینا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی۔
👇 ویڈیو میں شامل اہم پوائنٹس:
مٹر کی فصل کیلئے زمین کی تیاری
بیج کی بوائی کا صحیح طریقہ
کھاد اور سپرے کا مکمل شیڈول
پانی کا مناسب استعمال
زیادہ پیداوار کے زبردست طریقے
مزید زراعتی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: