"بھٹہ کی آگ خراب ہوگئی تھی 🔥 آج مکمل فکس کی | بھٹہ روٹین چیک اپ"
Автор: m altaf7820
Загружено: 2025-12-04
Просмотров: 95
آج بھٹہ کی مکمل روٹین چیک کی 🔍
آگ خراب ہوگئی تھی 🔥 جس کی وجہ سے برک کا رنگ ڈسٹرب تھا،
الحمدللہ آج آگ صحیح کردی 👌
بھٹہ کا کام آسان نہیں ہوتا 💪
محنت، ٹائم اور ایکسپرٹیز چاہیے ہوتی ہے 👇
اگر آپ بھٹہ انڈسٹری کے ورک دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں 🎥
💬 اپنی رائے بھی ضرور دیں!
#BhathaLife #BrickFactory #FireFixing #BhathaWork #HardWork #DailyRoutine #VillageLife #PakistanVlogs #ConstructionLife #BricksMaking #Kasht #DailyVlog #WorkHard
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: