Silsilon ki bait andhe bahre farishte kal kisne dekha
Автор: JADOO JINNAT NAZAR KA QUR'AN O HADEES SE ILAAJ
Загружено: 2025-07-29
Просмотров: 274
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب تم میں سے کوئی شخص شادی کرے یا خادمہ(لونڈی) خریدے تو اسے یہ دعا کرنی چاہئے
اللّهُـمَّ إِنَّـي أَسْـأَلُـكَ خَيْـرَها، وَخَيْـرَ ما جَبَلْـتَهـا عَلَـيْه، وَأَعـوذُ بِكَ مِنْ شَـرِّها، وَشَـرِّ ما جَبَلْـتَهـا عَلَـيْه
Allaahumma 'innee 'as'aluka khayrahaa wa khayra majabaltahaa 'alayhi wa 'a'oothu bika min sharrihaa wa sharri maajabaltahaa 'alayhi.
اے اللہ میں تجھ سے اسکی خیروبھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس چیز کی بھلائی کابھی جس پر آپ نے اسے پیدا کیااور تیری پناہ میں آتا ہوں اس کے شر سے اور اس چیز کے شر سے جس پر اسے پیدا کیا گیاہے
Shohar Biwi k milne se pahle ki dua
شوہر بیوی کے لیے ملنے سے پہلے کی دعا 👇🏼
بِسْمِ اللهِ اَللّٰهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَ جَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا
In the name of Allah.O Allah, keep the devil away from us and keep the devil away from what (offspring) You bless us with.
At the Time of Sexual Intimacy
الله کے نام سے، اے الله! شیطان کو ہم سے دور رکھ اور شیطان کو دور رکھ اس (اولاد) سے بھی جو تو ہمیں عطا کرے
حضرت ابن عباس رضی الله عنه نبی صلی الله علیه وسلم سے روایت کرتے ہیں که آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی سے جماع کرے تو کہے بِسْمِ اللهِ، اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَ جَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا۔
الله کے نام سے، اے الله! شیطان کو ہم سے دور رکھ اورشیطان کو دور رکھ اس (اولاد) سے بھی جو تو ہمیں عطا کرے۔ دعا پڑھنے کے بعد (جماع کرنے سے) میاں بیوی کو جو اولاد ملے گی اسے شیطان نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
(صحیح البخاری: 141)
اَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَیْطَانٍ وَّ هَامَّةٍ وَّ مِنْ كُلِّ عَیْنٍ لَّامَّةٍ
I seek refuge in the complete, perfect words of Allah from every Satan and poisonous pest and every evil (i.e. harmful, envious) eye.
میں ہر شیطان اور موذی جاندار اور ہر نظر بد سے الله کے کامل اور پر اثر کلمات کے ذریعے پناه مانگتا ہوں
حضرت ابن عباس رضی الله عنه سے روایت ہے که نبی صلی الله علیه وسلم حضرت حسن رضی الله عنه و حسین رضی الله عنه کے لیے پناه طلب کیا کرتے تھے اور فرماتے که تمہارے بزرگ دادا (ابراہیم ؑ) بھی اسماعیل علیه السّلام اور اسحاق علیه السّلام کے لیے ان کلمات کے ذریعه پناه طلب کیا کرتے تھے
اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّ ھَامَّةٍ وَّ مِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّةٍ۔
میں ہر شیطان اور موذی جاندار اور ہر واقع ہونے والی نظر بد سے الله کے کامل اور پر اثر کلمات کے ذریعے پناه مانگتا ہوں۔
(صحیح البخاری: 3371)
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ جَارِ السُّوْءِ، وَ مِنْ زَوْجٍ تُشَیِّبُنِیْ قَبْلَ الْمَشِیْبِ، وَ مِنْ وَلَدٍ یَّكُوْنُ عَلَیَّ رَبًّا، وَ مِنْ مَالٍ یَّكُوْنُ عَلَیَّ عَذَاباً، وَ مِنْ خَلِیْلٍ مَّاكِرٍ عَیْنُهُ تَرَانِیْ، وَ قَلْبُهُ یَرْعَانِی اِنْ رَّاٰی حَسَنَةً دَفَنَهَا، وَ اِذَا رَاٰی سَیِّئَةً اَذَاعَهَا
O Allah, verily I seek refuge in You from evil neighbours, and from a spouse who will cause me to age before my time, and from children who will become dominant over me, and from wealth which will become a means of torment for me, and a treacherous friend whose eyes are always watching me, and in his heart he is probing into my affairs. If he sees any good, he conceals it and when sees any fault he exposes it.
اے الله! میں تیری پناه طلب کرتا ہوں برے پڑوسی سے اور ایسی بیوی سے جو مجھے بڑھاپے سے پہلے بوڑھا کردے اور ایسی اولاد سے جو میرا آقا بن بیٹھے اور ایسے مال سے جو میرے لیے باعث عذاب بن جائے اور ایسے چال باز دوست سے جس کی آنکھ مجھے دیکھ رہی ہو اور جس کا دل میری نگرانی کرتا ہو، اگر وه میری اچھائی دیکھے تو دفن کر دے اور جب برائی دیکھے تو اسے پھیلادے
(السلسلة الصحیحة: 3137)
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: