Blasphemy Business Gang Exposed –Commission Ordered by Islamabad High Court -Sajjad Hameed Yousafzai
Автор: Qanoondan
Загружено: 2025-07-24
Просмотров: 721
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں ان عناصر کو بے نقاب کیا ہے جو توہینِ مذہب کے قانون کا ناجائز استعمال کر کے اسے کاروبار بنا چکے ہیں۔ عدالت نے ایک کمیشن بنانے کا حکم دیا ہے تاکہ ایسے جعلی مقدمات اور ان کے پیچھے موجود گروہوں کی مکمل تحقیق کی جا سکے۔
معروف قانون دان سجاد حمید یوسفزئی نہ صرف اس فیصلے کی قانونی حیثیت کو واضح کرتے ہیں بلکہ ان افواہوں اور غلط فہمیوں کو بھی رد کرتے ہیں جو کچھ لوگ اس فیصلے کے خلاف پھیلا رہے ہیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: