بزم ابو الحسن علی میاں ندوی/جامعۃ الابرار صدیق ایجوکیشنل ٹرسٹ ہوائی پارہ
Автор: Qari Javed Akhtar official
Загружено: 2025-12-31
Просмотров: 281
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حسب سابق آج الحمدللہ جامعہ الابرار وسئ ایسٹ میں جمعیہ الطلبہ کے زیر اہتمام "بزم ابو الحسن" کا سالانہ اختتامی و انعامی مسابقہ پورے تزک و احتشام کے ساتھ بعنوان حدر قرآن مجید ،حمد و نعت ،تقاریر اردو ، ہندی ،انگلش ،خطبہ جمعہ اور اذان منعقد ہوا الحمدللہ ۔
بحیثیت حکم جامعہ اشرف العلوم نالا سوپارہ سے حضرت مولانا مفتی محمد طیب صاحب قاسمی اور بھائیندر جامع کے خطیب مولانا مقتدی حسن تشریف لائے ۔۔
طلبہ کی تیاریوں کے سلسلے میں حکم صاحبان نے اطمینان کا اظہار کیا اور اساتذہ کی تعریف کی ۔۔
18 جنوری کو جلسہ دستار بندی کے موقع پر کامیاب طلبہ کے درمیان انعامات تقسیم کئے جائیں گے ان شاءاللہ
#qarijaved #taqreer #jalsa #midhat
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: