کیا زبردستی نوکری کروانا جرم ہے؟ | Employees Rights & Pakistan Labour Law Explained
Автор: 📚 Learning with Asad
Загружено: 2025-08-04
Просмотров: 29
کیا آپ کو کوئی زبردستی نوکری کرنے پر مجبور کر رہا ہے؟ جانیں کہ پاکستانی قانون کے مطابق یہ ایک جرم ہے! اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے:
✅ آرٹیکل 11 کیا ہے؟
✅ جبری مشقت (Forced Labor) کی تعریف
✅ اگر کوئی آپ کو مرضی کے خلاف نوکری پر مجبور کرے تو آپ کا قانونی حق کیا ہے؟
✅ پولیس شکایت، لیبر ڈیپارٹمنٹ، اور قانونی مدد کے طریقے
✅ پاکستان میں Human Rights کا قانون
📞 اہم ہیلپ لائنز:
Police Emergency: 15
Human Rights Helpline (Punjab): 1043
Legal Aid Society: 0800-70806
📌 یہ ویڈیو ہر اس شخص کے لیے ہے جو اپنے قانونی حق کو پہچاننا چاہتا ہے!
📢 ویڈیو کو Like کریں، Share کریں اور Subscribe کرنا نہ بھولیں تاکہ ہم مزید قانونی معلومات اور انسانی حقوق پر ویڈیوز لاتے رہیں۔
#EmployeesRights #LabourLawPakistan #ForcedJob
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: