Rosi Bakht Awar (روسی بخت آور)بیلارس ٹریکٹرہڈرالک گلہ اور بیرنگ گراری کی آواز کا اصل سبب | مکمل رہن
Автор: Rosi Bakht Awar (روسی بخت آور)
Загружено: 2025-12-01
Просмотров: 95
بیلارس ٹریکٹر ہڈرالک گلہ اور بیرنگ گراری کی آواز کا اصل سبب | مکمل رہنمائی اور حل
دوستو!
آج کی ویڈیو میں میں نے بیلارس ٹریکٹر کے ہڈرالک گلہ، بیرنگ والی گراری اور ڈیسک پلیٹ میں لگنے والے گلے کے بارے میں مکمل رہنمائی دی ہے۔ اکثر دوستوں کے ٹریکٹر چلتے وقت جو سیاں سی… یا خر خر کی آوازیں آتی ہیں، ان کی اصل وجہ یہی ہوتی ہے:
✔️ بیرنگ جل جانا
✔️ گراری کے دانت داگی (خراب) ہونا
✔️ گلے کا صحیح طریقے سے نہ بیٹھنا
✔️ ڈیسک پلیٹ کا پلے ہونا
ویڈیو میں آپ کو بڑی عراق کے ساتھ مکمل سمجھایا ہے کہ:
➡️ یہ آواز کیوں پیدا ہوتی ہے؟
➡️ کون سا پارٹ خراب ہو تو کیا مسئلہ کرتا ہے؟
➡️ گلہ کیسے صحیح لگتا ہے؟
➡️ گراری کے دانت خراب ہوں تو کیا نشانیاں ہوتی ہیں؟
➡️ مرمت یا تبدیلی کا مکمل طریقہ بھی بتایا ہے۔
اگر آپ کا بیلارس ٹریکٹر بھی چلتی آواز، گراری کی ضرب یا ہڈرالک شور کرتا ہے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
مزید کسی بھی ٹیکنیکل مسئلے کے لیے کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔ئہ
دوستوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لائک، شئیر اور چینل کو سبسکرائب ضرو
#BelarusTractor #HydraulicSystem #BeilarsHydraulic #TractorRepair #TractorNoiseProblem #BearingGear #HydraulicGulla #MechanicGuide #RosiTractor #TractorUstad
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: