#BalloonGame
Автор: Amir vibes
Загружено: 2026-01-06
Просмотров: 73
آج کی ویڈیو میں بچوں کے درمیان ایک زبردست اور دلچسپ گیم کھیلی گئی 😍
دو دو بچوں کے سامنے 11،11 غبارے رکھے گئے اور ہر بچے کو لڈو کا دانہ دیا گیا 🎲
بچہ ایک بار دانہ پھینکتا ہے
جتنے نمبر آتے ہیں، اُتنے غبارے فوراً پھوڑ دیتا ہے 🎈💥
جو بچہ سب سے پہلے اپنے 11 غبارے مکمل کر لیتا ہے
وہ جیتتا ہے 1000 روپے کیش انعام 🏆💰
کل 6 بچوں نے یہ گیم کھیلی
اور مقابلہ رہا بہت ہی دلچسپ 😱🔥
👇 مکمل ویڈیو دیکھیں، پسند آئے تو
Like 👍 | Comment 💬 | Subscribe 🔔 #BalloonGame
#KidsGame
#LudoGame
#FunChallenge
#1000RupeesChallenge
#DesiGames
#PakistaniYouTuber
#FamilyEntertainment
#KidsFun
#ViralGame
#TrendingVideo
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: