How to Grow Ryegrass Fodder in Pakistan |Best fodder for Winter Season| Daily Stories By Kashif Awan
Автор: Agrarian and Livestock Farmer Kashif Awan
Загружено: 2023-08-29
Просмотров: 13542
رائی گراس سردیوں کا بہترین چارا ہے جو ایک سیزن کے پانچ کٹ دیتا ہے۔ یہ پروٹین اور فیٹ سے بھرپور ہے۔ فیسٹس کی وجہ سے یہ کورے کا مقابلہ بھی کرتا ہے اور شدید سردی میں بھی ہرا بھرا رہتا ہے۔
اس لئیے لوسن اور برسیم کی جگہ آپ رائی گراس بھی کاشت کرسکتے ہیں یہ ہر طرح کی زمیں میں اچھی طرح اگتا ہے۔
ہی ویڈیو زمین کی تیاری بجائی کٹائی سے لے کر دوبارا بیج بنانے تک کی مکمل تفصیلی ویڈیو ہے
#livestock
#cattlefarm
#foddergrass
#farming
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: