لاہور کی لیجنڈری حلوہ پوری – مزہ آ گیا! 🔥
Автор: Salman Chaudhary vlogs
Загружено: 2025-12-18
Просмотров: 213
آج لاہور کی سب سے لیجنڈری حلوہ پوری کا ناشتہ کیا دوستوں کے ساتھ! 🔥
گرم گرم، کرسپی پوریاں، میٹھی اور مزیدار سوجی کا حلوہ، چنے کی تلی ہوئی سالن اور اچار کے ساتھ – بس مزہ ہی آ گیا!
سردی کی صبح میں یہ ناشتہ کھا کر دل خوش ہو گیا، لاہور کا اصل ذائقہ ہے یہ!
اگر آپ لاہور میں ہیں تو یہ جگہ ضرور ٹرائی کریں – بہترین حلوہ پوری ملے گی۔
#HalwaPuri #LahoreFood #Nashta #PakistaniFood #FoodVlog #Yummy
Sabzazar Liaqet Chowk Lahore
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: