Steam Shakarkandi at Home | بس 30 منٹ میں تیار @CookVsCare
Автор: Cook & Care
Загружено: 2025-11-26
Просмотров: 58
آج کی ویڈیو میں میں آپ کو بغیر پانی کے اسٹیم میں شکر قندی اُبالنے کا آسان اور پرفیکٹ طریقہ دکھاؤں گی۔
یہ طریقہ نہ صرف آسان ہے بلکہ شکر قندی کو نرم، میٹھی اور پورے 30 منٹ میں تیار کرتا ہے۔
ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
✅ شکر قندی کی صحیح صفائی کا طریقہ
✅ پریشر کُکر میں اسٹینڈ کے ساتھ پکانے کا ٹرک
✅ صرف 30 منٹ میں پرفیکٹ، نرم اور میٹھی شکر قندی تیار کرنے کا طریقہ
✅ چِلکا اُتارنے اور کاٹنے کا آسان طریقہ
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شکر قندی ہمیشہ نرم اور مزیدار بنے تو یہ ویڈیو آخری تک ضرور دیکھیں!
مزید ریسپیز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں:
➡️ Cook and Care
لائک، شئیر اور کمنٹ کرنا مت بھولیں!
آپ مجھے کمنٹ میں بتائیں کہ آپ اگلی ویڈیو میں کون سی آسان ریسپی دیکھنا چاہتے ہیں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: