Agar Hazoor Tumhary Samny Aa Jae to Tum kia Karo gy??حضور ﷺ تمہارے گھر آ جائیں تو تم کیا کرو گے؟؟
Автор: Its MUJEEB
Загружено: 2022-08-21
Просмотров: 81
انگریزی کی ایک نظم کا منظوم ترجمہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس کے مترجم جناب آصف محمود صاحب ہیں جو کالم نگار ہیں ترکش نام سے۔
شاعر سوال کرتا ہے کہ اگر تمہارے سامنے ایک دن اچانک رسول اللہ ﷺ آ جائیں تو تم کیا کروگے؟؟؟؟
ایسے سوالات جو رونگٹے کھڑے کر دیں جن کے جوابات شاید ہی ہم دے سکیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: