"سلام ہے اس خدمتگار نوجوان کو جو انسانیت کی پہچان انسانیت کے مسافر، مدثر احمد کا قیمتی کردار
Автор: Tehqiq news Katlang
Загружено: 2025-08-21
Просмотров: 118
بونیر کے سیلاب زدگان کے ساتھ ایک نوجوان کا جذبہ خدمت 🌊
سلام ہے اس خدمتگار نوجوان کو،
جو انسانیت کی پہچان اور انسانیت کے مسافر ہیں۔
صوابی کالو خان کے رہائشی مدثر احمد نے مشکل کی اس گھڑی میں اپنے قیمتی کردار سے یہ ثابت کیا کہ اصل سکاؤٹ وہی ہے جو خدمتِ خلق کے میدان میں سب سے آگے ہو۔ پاکستان سکاؤٹس ایسوسی ایشن کا یہ باہمت ممبر سیلاب متاثرین کے دکھ درد میں شریک ہو کر ان کے چہروں پر امید کی روشنی لے آیا۔
ایسے نوجوان ہی قوم کا سرمایہ اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
مدثر احمد کو خراجِ تحسین! 👏
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: