Network Anomaly, please try again later
Автор: 𝟟𝟠𝟞 𝕚𝕟𝕗𝕠
Загружено: 2024-11-11
Просмотров: 24
السلام علیکم,
دوستو بائی نیس میں یہ اپشن کافی پریشانی کا سبب بنتا ہے اس اپشن کی وجہ سے ٹریڈنگ کرنے میں کافی دشواری ہوتی ہے اس کا اسان طریقہ ہے کہ اپ کوئی بھی لمیٹ یا اسٹاپ لمیٹ یا ٹریلینگ اسٹاپ کے فارمولے کا استعمال نہ کریں اور جیتنے فارمولے پہلے سے لگے ہیں ان کے مکمل ہونے تک انتظار کریں پرانے فارمولے مکمل ہونے کے بعد یہ اپشن خود بخود ختم ہو جاتا ہے
#networkanomaly
#oprationanomaly
#binancelimitproblem
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: