Hazara in Pakistan: Breaking Out of the Cage - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2022-03-25
Просмотров: 19705
کراٹے میں اچھی کارگردگی کی وجہ سے 23 مارچ کو صدر پاکستان سے تمغہ حسنِ کارکردگی حاصل کرنے والی نرگس ہزارہ کا شمار بھی ان نوجوان ہزارہ خواتین میں ہوتا ہے جنھوں نے مشکل حالات کے باوجود ہمت نہیں ہاری۔ 2013 کے کوئٹہ بم دھماکوں نے کراٹے پلیئرز شاہدہ، نرگس اور شاکرہ کی زندگیوں کو کیسے تبدیل کیا اور بعد میں کیسے انھوں نے پاکستان کا نام روشن کیا؟
دیکھیے موسیٰ یاوری اور کیون کِم کی اس ڈاکومینٹری میں
#Hazara #Documentary #BreakingOutOfTheCage
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: