آبِ کوثر آر او فلٹر پلانٹ کا افتتاحچک نمبر 6 گیارہ ایل ساہیوال میں فلاح انسانیت ویلیج کمیٹی کے زیر
Автор: Awami News/7
Загружено: 21 апр. 2025 г.
Просмотров: 25 просмотров
خبر شامل کرتے ہیں ملک وقار سے آبِ کوثر آر او فلٹر پلانٹ کا افتتاح
چک نمبر 6 گیارہ ایل ساہیوال میں فلاح انسانیت ویلیج کمیٹی کے زیر اہتمام آر او فلٹر پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں مختلف مذاہب کے نمائندگان، علماء کرام، پادری صاحبان، گاؤں کے نمبرداران اور اہل دیہہ نے بھرپور شرکت کی۔
سماجی شخصیت علی رضا دادڑہ نے صاف پانی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ دعا مولانا قاری عبد الناصر ربانی نے کرائی اور تمام شرکاء نے اتحاد، محبت اور انسانیت کے پیغام کو سراہا۔
بانی چیئرمین چوہدری ارسلان اشرف بوبک نے عزم دہرایا کہ ہم اپنے گاؤں کو ماڈل ویلیج بنائیں گے۔ تقریب کے اختتام پر مٹھائی اور تحائف تقسیم کیے گئے۔

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: