Скачать
قابل فخر نوجوان | پشاور یونیورسٹی کا طالبعلم جو والدین پر بوجھ نہیں بننا چاہتا۔
Автор: The Khyber Times
Загружено: 2025-07-21
Просмотров: 39
Описание:
#peshawar #peshawarzalmi #khyberpakhtunkhwa
#tkt #thekhybertimes
یہ ہے جامعہ پشاور کا ایک باہمت طالبعلم حمزہ، جو دن کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرتا ہے اور شام کو موٹرسائیکل پر مزدوری کرتا ہے تاکہ اپنے تعلیمی اخراجات خود اٹھا سکے۔
یہ نوجوان نہ صرف ذہین اور قابل ہے بلکہ محنت، خودداری اور خودانحصاری کی زندہ مثال بھی ہے۔
ہمارے معاشرے کے ایسے ہیرو ہمیں سکھاتے ہیں کہ اگر عزم ہو تو کوئی خواب ناممکن نہیں! 🙌
🎥 ویڈیو دیکھیں اور اس نوجوان کی جدوجہد سے سبق حاصل کریں۔
👇 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں اور ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ یہ حوصلہ افزا کہانی ہر دل تک پہنچے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: