سموٹ+ملو کلب بمقابلہ بھٹی+گجر کلب | جنڈ شریف ضلع گجرات | دوسرا سیمی فائنل | شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ
Автор: ZubAir LoOna Official
Загружено: 2025-10-26
Просмотров: 7462
🏆 سپر 4 شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ 2025
📍 بمقام: جنڈ شریف، ضلع گجرات
📅 تاریخ: 25 اکتوبر 2025
دوسرا سیمی فائنل میچ
🔥 سموٹ کلب+ملو کلب بمقابلہ بھٹی کلب+گجر کلب
حاجی منہاس اسلم گوندل+راجہ احسن ملو+زید مظہر کرنانہ+احتشام حیدر گوندل
بمقابلہ
فیصل پرویز بھٹی+ذیشان شانی گجر+کمال الدین گجر+رائے شرجیل کھرل+طیب شہزاد کھچی
انعامات کی بارش 🌧️
پہلا انعام ہنڈا 125 موٹرسائیکل
4 عدد 70cd موٹرسائیکل
2 عدد سونے کے لاکٹ
بے شمار کیش انعامات
یہ میچ سپر 4 ٹورنامنٹ کا دوسرے سیمی فائنل تھا — جس میں دونوں ٹیموں نے دل موہ لینے والی پرفارمنس دی۔
زبردست شوٹنگ، اعلیٰ ڈیفنس، اور پرجوش تماشائیوں کے سامنے شاندار کھیل کا مظاہرہ!
🎬 ویڈیو میں دیکھیں:
• مکمل Full Highlights
• طاقتور Smashes اور زبردست بلاک
• شاندار کم بیکس اور نکتے نکتے پر مقابلہ
• Day & Night شوٹنگ والی بال ایکشن
🎮 ویڈیو ایڈیٹنگ: @zUbAiR_lOoNa_OfFiCiAl
❤️ اگر آپ والی بال سے محبت کرتے ہیں
👉 ویڈیو Like کریں 👍
👉 چینل Subscribe کریں 🔔
👉 دوستوں سے Share کریں 📲
📺 Official YouTube:
🎯 ZubAir LoOna Official
#KhushabClub #LonaClub #ZubairLoonaOfficial #ShootingVolleyball #VolleyballPakistan #Super4Tournament #VolleyballHighlights #PunjabVolleyball #FullHighlights #SportsPakistan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: