2026 New Entry MashaAllah | Visited Breeding Setup | Baby Pigeons Growth Check 🕊️ Mughal pigeon club
Автор: Mughal Pigeons Club
Загружено: 2026-01-07
Просмотров: 47
✨ 2026 کی شاندار انٹری – ماشاءاللہ ✨
الحمدللہ! دوزار چھبیس کا آغاز ایک زبردست خوشخبری کے ساتھ 🤍🔥
ماشاءاللہ آج ہم گئے بیوٹنگ بریڈنگ سیٹ اپ پر 🕊️
جہاں بریڈر پیجن نے خوبصورت بچے دے دیے ہیں ❤️
اللہ کے فضل سے بچوں کی گروتھ، صحت اور طاقت لاجواب ہے 💪✨
📌 اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
🔹 بیوٹنگ بریڈنگ سیٹ اپ کا مکمل وزٹ
🔹 بریڈر پیجن کے بچوں کی گروتھ چیک 🐣
🔹 صحت مند اور پاورفل بچے ماشاءاللہ
🔹 پروفیشنل بریڈنگ کا شاندار آغاز 2026 کے لیے
🔹 پیجن لوورز کے لیے قیمتی اور حقیقی معلومات
یہ ویڈیو ہر کبوتر شوقین اور بریڈر کے لیے خاص ہے 🔥
ویڈیو کو لائک 👍، شیئر 🔄 اور چینل کو سبسکرائب 🔔 ضرور کریں
اپنی قیمتی رائے کمنٹ 💬 میں لازمی دیں
🤲 ماشاءاللہ، اللہ پاک برکت دے اور نظرِ بد سے محفوظ رکھے — آمین
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: