بچوں میں کھانسی اور سینے کی جکڑن | Kids Cough & Chest Congestion – اسباب، علامات، علاج & Prevention
Автор: Tibzone Healthcare
Загружено: 2025-12-01
Просмотров: 33
بچوں میں کھانسی اور سینے کا خراب ہونا سردیوں میں ایک عام مگر خطرناک مسئلہ ہے۔
اگر کھانسی لمبی ہو جائے، سانس میں گھرگھراہٹ آئے یا سینے میں رطوبت جمع ہو جائے تو یہ نمونیا، برونکائٹس، الرجی یا وائرس کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے👇
✔ بچوں میں کھانسی کیوں بار بار ہوتی ہے؟
✔ Chest Congestion (سینے کی جکڑن) کی بڑی وجوہات
✔ علامات جنہیں والدین کو فوراً پہچاننا چاہیے
✔ گھر میں فوری آرام کے ٹوٹکے
✔ کھانسی، بلغم، بخار میں پرہیز اور خوراک
✔ کب ڈاکٹر سے فوراً رابطہ ضروری ہے
✔ موسم سرما میں Complete Prevention Guide
بچوں کی صحت کے لیے یہ Video لازمی دیکھیں — ❤️
کیونکہ بروقت تشخیص = بڑے نقصان سے حفاظت۔
📌 TibZone — صحت، علم اور یقین کا سفر۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: