👉 "Blogger Full Course in Urdu | بلاگر ویب سائٹ بنانا، سیٹنگ، ایڈسینس اور کمائی"
Автор: All Pro Free
Загружено: 2025-08-28
Просмотров: 96
"السلام علیکم! میں ہوں قاری گلزار احمد، اور آپ دیکھ رہے ہیں Blogger Full Course in Urdu۔
👉 "Blogger Website Kaise Banaye | Gmail Se Blogger Create, Name & URL Set, Title Design Urdu Tutorial"
اس ویڈیو میں ہم سیکھیں گے کہ بلاگر (Blogger) پر ویب سائٹ کیسے بناتے ہیں۔
پہلی کلاس میں ہم یہ چیزیں کور کریں گے:
✔️ Blogger کو جی میل (Gmail) سے لگانا
✔️ اپنی ویب سائٹ کا نام (Name) اور URL سیٹ کرنا
✔️ ٹائٹل کو خوبصورت بنانا اور ڈیزائن کرنا
یہ کورس خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو آن لائن کمائی (Earn Money Online) کے لیے اپنی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں۔
پورا Blogger Full Course اردو میں سیکھیں اور گھر بیٹھے کمائی کریں۔
مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں: @allprofree
#BloggerCourse #BloggingInUrdu #EarnMoneyOnline
Blogger course in Urdu
Blogger tutorial in Urdu
Blogger website kaise banaye
Blogger full course 2025
Blogger with Gmail
Blogger URL setting
Blogger title design
Blogger se earning
Blogger Adsense approval
Earn money with Blogger in Urdu
ہم ان شاءاللہ اس کا مکمل کورس کروائیں گے
اس کورس میں ہم آپ کو سکھائیں گے کہ بلاگر پر ویب سائٹ کیسے بناتے ہیں، اسے پروفیشنل کیسے بناتے ہیں، اور پھر اس سے کمائی کیسے کی جاتی ہے۔
یہ کورس بالکل بیسک سے شروع ہوگا تاکہ نیا سیکھنے والا بھی آسانی سے سمجھ سکے۔"
"اس کورس میں آپ سیکھیں گے:
✔️ بلاگر اکاؤنٹ بنانا
✔️ بلاگر کی سیٹنگ مکمل کرنا
✔️ پروفیشنل لی آؤٹ اور ڈیزائن لگانا
✔️ پوسٹ لکھنا اور فارمیٹنگ کرنا
✔️ بٹن اور لسٹ بنانا
✔️ اینیمیشن اور ڈیزائن ایڈ کرنا
✔️ ایڈسینس اپروول لینا اور کمائی شروع کرنا
یعنی یہ کورس مکمل پیکج ہے، جس کے بعد آپ اپنی ویب سائٹ بنا کر پیسے کما سکتے ہیں۔"
"آج کی پہلی ویڈیو میں ہم سب سے پہلے دیکھیں گے کہ بلاگر کا اکاؤنٹ کیسے بنایا جاتا ہے اور اسے کیسے سیٹ اپ کیا جاتا ہے۔ اگلی ویڈیوز میں ہم ایک ایک چیز کو ڈیٹیل سے سیکھیں گے۔
"اگر آپ اس کورس کو مکمل دیکھیں گے تو آخر میں آپ اپنی ویب سائٹ بنا کر اس پر ایڈ چلا سکیں گے۔
چینل کو سبسکرائب کریں اور ساتھ بیل آئیکن کو دبا دیں تاکہ اگلی ویڈیوز آپ تک فوراً پہنچ سکیں۔
#allprofree #qgcreations #tutorial #course
#howto #create #blogger #bloggertips
#Bloggerstylename
#

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: