The First Morning of Jannah l جنّت کی پہلی صبح l Ustazah Iffat Maqbool l NurulQuran l
Автор: NurulQuran
Загружено: 2023-03-05
Просмотров: 6376
Lecture 51: Jannat Ki Pehli Subah - کسی بھی خوبصورت مقام پر تفریح کے لیے جائیں تو سب سے دلفریب وقت وہاں کی پہلی صبح ہوتی ہے۔
جنت کی پہلی صبح کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟
جب ہم اپنے محل کی اونچائی پر کھڑے ہو کر جنت کے خزانوں اور اسکی نہروں کو دیکھ رہے ہونگے! دودھ شہد شراب اور انتہائی سفید پانی کی نہریں سونے اور چاندی کے محلات تا حد نگاہ موتیوں کی سر زمین ! کستوری کے ٹیلے ! هر طرف عمدہ خوشبوئیں ! گھنے درخت اور ان کی سونے کی ٹہنیاں ! مختلف رنگ و اشکال کے پھل، اپنے اھل و عیال جن کو ہم کھو چکے ہیں, الله تعالی ہم سب کو وہاں اکٹھا کریں گے ! ایسی جنت کہ جسے آج تک کسی آنکھ نے نہیں دیکھا کسی کان نے نہیں سنا اور نہ ہی کسی انسان کے دل پر اسکا خیال گزرا ہے
جنت کی پہلی صبح اور اسکی میزبانی آئیے سنتے ہیں استاذہ عفت مقبول کی زبانی - PK Trip 22-23 - - A Motivational Lecture --
By Respected Ustazah Iffat Maqbool
For More Details Visit: https://nurulquran.com/pktrip2022/
Follow us on the following
Website: www.nurulquran.com
Facebook: mynurulquran
Mixlr: nqlive
Youtube: nurulqurantv
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: