Mera g.... میرا جی کی زندگی اور کلام کی حصوصیات
Автор: BS Urdu Notes
Загружено: 2023-01-04
Просмотров: 7306
میرا جی اردو ادب کے ایک بڑے شاعر ہیں۔ انہوں نے عجیب طرح کی زندگی گزاری ہے۔ ان کی شاعری میں علامات کا استعمال کثرت سے ہوا ہے۔ اس کے علاؤہ محبوب کی دوری، تصورِ عورت، جنسیت اور احساس تنہائی اس کے کلام کی اہم حصوصیات ہیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: