گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی پیپلز پارٹی رھنما خرم فاروق ایڈووکیٹ کے گھر آمد
Автор: Pakistan Politics 7867
Загружено: 2025-11-14
Просмотров: 22
14نومبر 2025
لاھور،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی پیپلز پارٹی رھنما خرم فاروق ایڈووکیٹ کے گھر آمد
پیپلز پارٹی کے سینئر رھنما فیصل میر اور حمزہ فاروق نے گورنر پنجاب کا استقبال کیا۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے خرم فاروق ایڈووکیٹ اور حمزہ فاروق سے انکے والد مہر فاروق کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔
گورنر پنجاب نے مرحوم کیلئے بلندی درجات کی دعا کی۔
فاتحہ خوانی میں کرنل صدیق،شہباز درانی،مہر روف،مہر یعقوب،میاں خادم حسین، میاں وارث ،حافظ مننان ،عرفان صدیق، اسلم رمضان، کامران صدیق، صبیح اصغر ،زین شاہ ، کاشف رمضان ،جام محمد اسلم تبسم ، عبدالمعروف کشمیری ،نصیر احمد چیمہ ، بشیر خان لودھی ،خلام نبی جوئیہ اور شبر خالد، بھی شریک۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: