سیلاب کے دوران بند ٹوٹنے سے ابھی تک لوگ خیموں میں پڑے ہیں حکومت پنجاب کا کام ہے کہ ان کی مدد کریں
Автор: چاچا سرائکی ولوگ
Загружено: 2025-12-29
Просмотров: 38
سیلاب میں جو لوگ پھنسے ہوئے تھے ابھی تک وہ خیموں میں پڑے ہیں حکومت کا کام ہے ان کی مدد کریں اس سردی میں ان کے بچے بیمار ہو رہے ہیں ان بیچاروں کے پکے مکان گر گئے ہیں کیونکہ سیلاب کا کوئی بند ٹوٹ چکا تھا
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: