آرمی چیف سید عآصم منیر کو فیلڈ مارشل کاعہدہ
Автор: Kashmir Archive
Загружено: 2025-06-09
Просмотров: 166
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد حکومت پاکستان نے آرمی چیف سید عاصم منیر کو اضافی چارج فیلڈ مارشل کے عہدے سے نوازا ہے۔ پاکستان میں اس سے پہلے ایوب خان فیلڈ مارشل بنے ہیں ۔حکومتی اعلان سے پہلے کوٹلی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے شہاب الدین بھائی جو محکمہ اطلاعات آزاد کشمیر میں بطور کلرک کام کرتا ہے نے بطورِ تجویز سب سے پہلے اخبار میں کالم لکھ کر لکھا کہ آرمی چیف سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا جائے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: