Cross Country Paragliding in Swat Valley, Pakistan
Автор: Zuhaib Zafar
Загружено: 2022-03-23
Просмотров: 386
کراس کنٹری پیراگلائڈنگ کا بھی کمال ہی مزہ ہے۔ کچھ دن پہلے ایک دوست نے پوچھا کہ یہ کراس کنٹری کرتے کیسے ہیں۔ ایک اور نے پوچھا کہ پاکستان میں کراس کنٹری کی کوئی لمبی ویڈیو ہے کہ نہی۔ اور تیسرے نے کہا کیا پاکستان میں ایسے کیومولس بادل لگتے ہیں جیسے یورپ کی ویڈیوز میں نظر آتے ہیں۔ ان سب سوالوں کا جواب اس ویڈیو میں ہے۔ یہ لمبی ضرور ہے مگر پائلٹ حضرات یقینا محو ہو جائیں گے۔ وقت نکال کے تصلی سے دیکھیں، اور اگر ہو سکے تو بڑی سکرین پہ دیکھیں۔ ویڈیو میں کئی مقامات میں اردو میں کمنٹری بھی موجود ہے۔ اور جو بھی سوال ہوں، جس بھی موقع کے، ضرور پوچھیں۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
This is a long RAW video on request of friends in Pakistan who wanted to learn XC. The flight starts with INCREDIBLE Cloud flying and ends in fight to stay up in the air for as long as possible. There is a lot of in video commentary to get a feel of the flight.
Enjoy! If you have any questions, please ask.
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: