میثاق سینٹر گوجرانوالہ کی ایک اور شاندار کامیابیبین المذاہب ہم آہنگی کی عملی مثال قائم
Автор: Gujranwala Police Official
Загружено: 2025-06-10
Просмотров: 6
میثاق سینٹر گوجرانوالہ کی ایک اور شاندار کامیابی
بین المذاہب ہم آہنگی کی عملی مثال قائم
علاقہ تھانہ صدر وزیرآباد کے گاؤں بھروکی چیمہ میں پیش آنے والے ایک سنگین جھگڑے، جس میں مسلم اور مسیحی خاندانوں کے درمیان گلی کے تنازع پر شدید کشیدگی پیدا ہو گئی تھی، کو میثاق سینٹر گوجرانوالہ کی مداخلت سے خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا ہے۔
میثاق سنٹر کے قیام کا بنیادی مقصد اقلیتی برادری میں امن، رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ سی پی او محمد ایاز سلیم
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: