Seerat episode19 |wahi k haqiqat,liberals k janb se wahi pr hone wale etrazat ka jawab|Muft Rasheed
Автор: Mufti Rasheed Official
Загружено: 2018-12-13
Просмотров: 1206
سیرت کورس- کلاس نمبر 19
حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی کس تاریخ کو نازل ہوئی؟
پہلی وحی کیسے نازل ہوئی؟
اس مخصوص انداز سے وحی کا آغاز کرنے میں کیا حکمت تھی؟
وحی کی حقیقت کیا ہے؟ ایک عام آدمی کیسے سمجھے؟
وحی نازل ہونے کی کل کتنی صورتیں ہیں؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے پیغمبر اور صاحب وحی ہونے کے چند بنیادی دلائل اور نشانیاں
وحی کی حقیقت پر ملحدین ومتجددین کی جانب سے کیے جانے والے اعتراضات کے جوابات
وحی، کشف، الہام اور فراست میں کیا فرق ہوتا ہے؟
پہلی وحی نازل ہونے کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا کیفیت تھی؟
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا اس پورے منظر نامے میں کیا کردار رہا؟
ان ساری باتوں سے ہمیں کیا درس ملتا ہے؟
مفتی رشید احمد خورشید
استاذ جامعةالرشید کراچی https://www.facebook.com/muftirasheed...
#muftirasheedofficial
#seeratcourse
#Seeratunnabi
#seerat-un-nabi
#muftirasheedofficial
#muftirasheedahmed
#muftirasheed
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: