عورت خود کو پہچانے.. بامقصد عورت کیسے بنیں۔.؟
Автор: Iqra Speaks Now
Загружено: 2025-10-16
Просмотров: 957
( نِسَاءُ التَّعَلُمْ انسٹیٹیوٹ)
1...Facebook ...
/ 19qfpbssq9
2...Instagram...
https://www.instagram.com/nisaultalum...
3...Watssapp status channel...
https://whatsapp.com/channel/0029VaZZ...
4...Tiktok...
https://www.tiktok.com/@iqraspeaksnow...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیاری ایمانی ساتھیو اللہ تعالیٰ کے دین کی سربلندی ہمارا مقصد ہے اور اس مقصد کے لیے علم دین خالص اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے حاصل کرنا اور حدیث مبارکہ۔۔۔
(بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً)
میری طرف سے لوگوں کو (احکامِ الٰہی) پہنچا دو اگرچہ ایک آیت ہی ہو
کے تحت ضروری ہے تو آپ ہمارے
( نِسَاءُ التَّعَلُمْ انسٹیٹیوٹ)
سے مختلف شارٹ کورسز کر کے اس مقصد میں شامل ہو کر ( بہترین امت کا فریضہ) سر انجام دے سکتی ہیں۔۔
اپنی اولاد کی تربیت دین اسلام کے مطابق کر کے بہترین مسلمان بنا سکتی ہیں ۔۔۔
تو آئیے اللہ تعالیٰ کے دین کو سیکھ کر دوسروں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔🫶🏻🌹
#yt #youtube #viral #islmic #speeches
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: