جب تم ٹوٹ کر روتے ہو…اور اللہ کے سامنے اُس شخص کو مانگتے ہو جو دنیا کی نظر میں ناممکن لگتا ہے 💔
Автор: Zobia voice quotes
Загружено: 2026-01-02
Просмотров: 172
جب تم ٹوٹ کر روتے ہو…
اور اللہ کے سامنے اُس شخص کو مانگتے ہو جو دنیا کی نظر میں ناممکن لگتا ہے 💔
تو اللہ خاموش نہیں ہوتا…
وہ فرماتا ہے:
“جو تم مانگ رہے ہو، اگر وہ تمہارے حق میں ہے تو کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی…
اور اگر وہ تمہارے حق میں نہیں، تو میں اس سے بہتر تمہارا انتظار کروا رہا ہوں۔”
🤍
یہ ویڈیو اُن دلوں کے لیے ہے جو راتوں کو خاموش آنسو بہاتے ہیں…
آخر تک ضرور سنیں 🌙
#اللہ_پر_یقین
#ناممکن_ممکن
#روتے_دل
#دعاؤں_کی_قبولیت
#صبر_کا_انعام
#اللہ_سب_دیکھ_رہا_ہے
#دل_کا_سکون
#روحانی_باتیں
#IslamicMotivation
#EmotionalReminder
#AllahPlansBest
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: