Dua for Eating Word to Word Translation & Deeply Analysis // ELQI International Online Quran Academy
Автор: ELQI
Загружено: 2024-07-31
Просмотров: 344
دعاؤں کے علاوہ ہمارا یونیک کورس
اور یہ کورس بلامعاوضہ&آنلائن بھی کروایا جاتاہے۔
آئیے از خود قرآن کریم کیساتھ جڑ جائیے۔ صرف 42 آیات مبارکہ کی مدد سے پورے قرآن حکیم کا ترجمہ کرنا سیکھیں۔
قرآن آسان ہے
صرف 42 آیات مبارکہ کی مدد سے پورے قرآن حکیم کا ترجمہ کرنا سیکھیں
کورس کی منفرد خصوصیت:
اگر آپ اسکی پہلی 4 آیات مبارکہ اچھی طرح ذہین نشین کرلیتے ہیں تو سمجھ لیجئے آپ اس کورس کا 70 فیصد حصہ سیکھ چکے۔ باقی کورس مکمل ہونے تک آپکی صرف 30 فیصد محنت درکار ہے
(اس کورس کے ٹوٹل 37 ریکارڈڈ لیکچرز ہیں جو آپ مجھے وٹس ایپ میسیج کرکے اکٹھے بھی منگوا سکتے ہیں)
کوشش کر کے
پہلی 4 آیات مبارکہ اچھی طرح ذہین نشین کرلیجئے کیونکہ ان پہلی چار آیات مبارکہ میں کورس کا 70 فیصد حصہ سیکھا دیا گیا ہے
باقی کورس مکمل ہونے تک آپکی صرف 30 فیصد محنت درکار ہے
کورس سے مکمل مستفید ہونے کا طریقہ
1۔ کوئی بھی لیکچر سننے سے پہلے اسکے متعلق دیے گئے سوالات کو پہلے بغور پڑھیے پھر لیکچر سنیے۔
2۔ اور اگر ممکن ہو تو کاپی وغیرہ پر صرف پہلی 4 آیات کے نوٹس بنا لیجیے۔
3۔ سب سے اہم تکنیک! ایک بار جب آپ لیکچر سننا شروع کریں تو 15 منٹس پر بریک لگادیں۔ پھر دوبارہ 15 منٹس کو سنیے۔ پھر 8 یا 10 گھنٹے بعد اگلے 15 منٹس سنیے۔ سوالات مجھے وٹس ایپ میسیج کرکے منگوا لیجیے
یک بار مکمل لیکچر مت سنیے۔
مُعَلِّمْ: محمد أرحم
فاضل درس نظامی (لاہور)
وفاق المدارس (فیصل آباد)
ایم اے انگلش (نمل یونیورسٹی)
ایم اے عربی (پنجاب یونیورسٹی)
ایم ایڈ ترجمةالقرآن ٹیچنگ ڈپلومہ (لاہور)
انگلش لینگویج ٹیچنگ ڈپلومہ (آنلائن) امریکہ
+92 301 7235 163
+92 315 7235 163
#Elqi #Qari #online #Quran #academy #onlinequranacademy #learn #Prof #learnquranonline #onlinequranlearning #English #eng #Englishtranslationof#quran #qurantajweed #tajweedulquran #Quraninenglish #Tarjuma #Tarjma #Tarjumatulquran #nazra #nazraquran #recitationofquran #tutor #Quranteacher #qarisb #Hafiz #hifz #Islam #Islamicscholar #islami #viral #viralvideo #viraltiktok
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: