Популярное

Музыка Кино и Анимация Автомобили Животные Спорт Путешествия Игры Юмор

Интересные видео

2025 Сериалы Трейлеры Новости Как сделать Видеоуроки Diy своими руками

Топ запросов

смотреть а4 schoolboy runaway турецкий сериал смотреть мультфильмы эдисон
dTub
Скачать

خطبہ جمعہ/ مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Автор: Rahimia Institute of Quranic Sciences

Загружено: 2022-05-08

Просмотров: 6745

Описание:

مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے
آلۂ کار ملکی نظام کی حقیقت

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 4 شوال المکرم 1443ھ / 6؍ مئی 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
وَلَـقَدۡ بَعَثۡنَا فِىۡ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوۡلًا اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰهَ وَاجۡتَنِبُوا الطَّاغُوۡتَ‌ۚ فَمِنۡهُمۡ مَّنۡ هَدَى اللّٰهُ وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ حَقَّتۡ عَلَيۡهِ الضَّلٰلَةُ‌ ؕ فَسِيۡرُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِ فَانْظُرُوۡا كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الۡمُكَذِّبِيۡنَ‏o
ترجمہ: "اور ہم نے اٹھائے ہیں ہر امت میں رسول کہ بندگی کرو اللہ کی اور بچو سرکشوں سے، پھر کسی کو ان میں سے ہدایت کی اللہ نے، اور کسی پر ثابت ہوئی گمراہی، سو سفر کرو مُلکوں میں، پھر دیکھو کیسا ہوا انجام جھٹلانے والوں کا"۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ اللہ تعالیٰ کے پیغام اور اَحکامات کو جھٹلانے والوں کا انجام
✔️ سابقہ اَقوام کی تاریخ کے مطالعے کی اہمیت، مقصد اور عبرت
✔️ قوموں کی تاریخ کا مطالعہ؛ ’’فسیروا فی الارض‘‘ اور ’’فانظروا‘‘ کے تناظر میں
✔️ ’’فسیروا‘‘ اور ’’فانظروا‘‘ کا فرق، درست معنی و مفہوم اور تقاضے
✔️ جماعتوں کے ایمان، کفر اور نفاق کے قومی اور اجتماعی نتائج
✔️ اُمتِ محمدیہ ﷺ پر بہ حیثیتِ مجموعی عذاب نہ آنے کی الٰہی حکمت
✔️ اللہ تعالیٰ کے ہاں دُنیا میں قوموں کو عذاب دینے کے اجتماعی اسباب
✔️ اللہ تعالیٰ کی نظر میں ماننے اور نہ ماننے والے برابر نہیں ہوسکتے
✔️ تاریخ محض ماضی کی کھتونی نہیں، بلکہ حال اور مستقبل کی کسوٹی بھی ہے
✔️ رسول اللہ ﷺ کی حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کی حکومتوں سے متعلق پیشین گوئی
✔️ دورِ حاضر میں طاغوت کی جامع اور مکمل تعریف کا نمونہ
✔️ پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت کے سود کے بارے میں حالیہ فیصلے کا بصیرت افروز تجزیہ
✔️ ملک میں نام نہاد اسلامی بینکاری کا طُرفہ تماشا
✔️ پاکستان میں امریکی مداخلت کی تاریخ کی ایک جھلک
✔️ برصغیر کے حریت پسندوں اور غداروں دونوں کی تاریخ کا محفوظ ریکارڈ
✔️ ہمارے عہد کے عوام دشمن حکمران ؛ وکٹورین کلچر کے قیدی
✔️ امانتوں میں خیانت اور ملکی اُمور کی نا اہلوں کو سپردگی ؛ معاشروں کی تباہی اور قیامت کی نشانی

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
  / rahimiainstitute  

خطبہ جمعہ/ مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

Поделиться в:

Доступные форматы для скачивания:

Скачать видео mp4

  • Информация по загрузке:

Скачать аудио mp3

Похожие видео

خطبہ جمعہ/ اسلام کے عادلانہ تجارتی نظام اور عالمی استحصالی نظام۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

خطبہ جمعہ/ اسلام کے عادلانہ تجارتی نظام اور عالمی استحصالی نظام۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ/ توہین رسالت کا مجرم کون؟... / مفتی عبدالخالق آزاد

خطبہ جمعہ/ توہین رسالت کا مجرم کون؟... / مفتی عبدالخالق آزاد

دروس الفوز الکبیر فی اصول التفسیر

دروس الفوز الکبیر فی اصول التفسیر

خطبہ جمعہ | خواتین کے حقوق اور سرمائے کے پجاریوں کا بھیانک کردار | مفتی عبدالخالق آزاد

خطبہ جمعہ | خواتین کے حقوق اور سرمائے کے پجاریوں کا بھیانک کردار | مفتی عبدالخالق آزاد

انسان كو اپنے رب سے جڑنا چاہیے | انسان كا اللہ سے تعلق كیسا ہونا چاہیے | نہایت اہم بیان | خانقاہ

انسان كو اپنے رب سے جڑنا چاہیے | انسان كا اللہ سے تعلق كیسا ہونا چاہیے | نہایت اہم بیان | خانقاہ

خطبہ جمعہ/ فساد فی الارض کے خلاف جدوجہد؛ تاریخی تسلسل، حکمتِ عملی۔۔۔/مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

خطبہ جمعہ/ فساد فی الارض کے خلاف جدوجہد؛ تاریخی تسلسل، حکمتِ عملی۔۔۔/مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ /آزادی کا حقیقی مفہوم قرآنی معیارات اور عصرِ حاضر/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ /آزادی کا حقیقی مفہوم قرآنی معیارات اور عصرِ حاضر/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ / قوموں کے حالات کی تبدیلی اور ترقی کا آفاقی قرآنی ضابطہ /مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

خطبہ جمعہ / قوموں کے حالات کی تبدیلی اور ترقی کا آفاقی قرآنی ضابطہ /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت

دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت

Iran’s Shocking Warning to America | Trump Exposes His Closest Ally | Babar & Rizwan Retirement

Iran’s Shocking Warning to America | Trump Exposes His Closest Ally | Babar & Rizwan Retirement

حکمتِ نظری و عملی کے دائروں میں ولیُ اللّٰہی اُسلوبِ فکر اورعصرِ حاضر کی حکمتِ سعیدیہ کا جائزہ

حکمتِ نظری و عملی کے دائروں میں ولیُ اللّٰہی اُسلوبِ فکر اورعصرِ حاضر کی حکمتِ سعیدیہ کا جائزہ

خطبہ جمعہ/شہادت حسین رض، مقام صحابہ رض و اہل بیت اور محرم میں غیر معتدل رویے/ مفتی عبدالخالق آزاد

خطبہ جمعہ/شہادت حسین رض، مقام صحابہ رض و اہل بیت اور محرم میں غیر معتدل رویے/ مفتی عبدالخالق آزاد

خطبہ جمعہ/ اسلام کے عادلانہ معاشی نظام کا استقلال و امتیاز اور۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

خطبہ جمعہ/ اسلام کے عادلانہ معاشی نظام کا استقلال و امتیاز اور۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

آجکا سب سے بڑا شرک سب سے بڑا بت طاغوتی اور سرمایہ داری نظام ہے | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

آجکا سب سے بڑا شرک سب سے بڑا بت طاغوتی اور سرمایہ داری نظام ہے | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ/ جہاد و قتال کا دینی تصور مقاصد و اہداف اور نجی جنگ .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ/ جہاد و قتال کا دینی تصور مقاصد و اہداف اور نجی جنگ .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ/ اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ/ اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطاب/ امامِ انقلاب حضرت مولانا عبید اللّٰہ سندھیؒ شخصیت، علمی.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

خطاب/ امامِ انقلاب حضرت مولانا عبید اللّٰہ سندھیؒ شخصیت، علمی.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ / مقصدِ نزولِ قرآن:غلبۂ دین اور روزہ کی حقیقت / مولانا محمد مختار حسن

خطبہ جمعہ / مقصدِ نزولِ قرآن:غلبۂ دین اور روزہ کی حقیقت / مولانا محمد مختار حسن

حجۃ اللہ البالغہ | 010 | ملاء اعلی حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

حجۃ اللہ البالغہ | 010 | ملاء اعلی حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

لیکچر / عصری ایجادات۔۔۔ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے فلسفے کی اہمیت  /مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری

لیکچر / عصری ایجادات۔۔۔ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے فلسفے کی اہمیت /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

© 2025 dtub. Все права защищены.

  • Контакты
  • О нас
  • Политика конфиденциальности

Контакты для правообладателей: infodtube@gmail.com