السلام علیکم اج اپ کو زیارت کرواتے ہیں مسجد الحرم کی 💓 دیکھیں اللہ پاک کے پاک گھر کو ,🌷💖
Автор: #mukkah#farhan information
Загружено: 2026-01-13
Просмотров: 42
السلام علیکم جی اللہ پاک کے پاک مبارک گھر کی زیارت کریں 💓🌷 جس جگہ پر انے کے لیے ہر انسان ترستا ہے 💕 اور ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ میں اللہ کے گھر میں جاو اور حالے دل اپنے رب کو سناؤ ❣️ الحمدللہ ہمارے لئے یہ قسمت کی بات ہے کہ ہم اپنے اللہ کے گھر میں کام کرتے ہیں 😍 دن اور رات کو اللہ پاک کے پاک گھر کی زیارت کرتے ہیں 💞 اللہ پاک سب کو اپنے گھر میں بولا ہے
اور میں دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ اس سال ہر انسان کو حج کی توفیق دے
امین یا رب العالمین💝
#mukkah#farhan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: