BISP 8171 New Installment 13500 Start For New Eligible Familes
Автор: 8171 BISP Ehsaas
Загружено: 2025-02-22
Просмотров: 817
چیئرپرسن بی آئی ایس پی، سینیٹر روبینہ خالد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران بی آئی ایس پی کے تحت مستحق افراد کی فلاح و بہبود کیلئے سماجی تحفظ کے مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے پروگرام کے بنیادی اقدامات بینظیر کفالت، بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما پر تفصیلی بریفنگ۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پسماندہ طبقات کی بہتری کیلئے بی آئی ایس پی کے کردار کو سراہتے ہوئے پروگرام کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کے حوالے سے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
#BenazirIncomeSupportProgram #ChairpersonBISP #Meeting #Governor #KPK #Briefing
Rubina Khalid Faisal Karim Kundi #maryamnawaz #punjab #pmpakistan #punjabassembly
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: