ایسا کلام کے سن کے بچھڑے لوگ یاد آگئے کوئی بھی آنسو نہیں روک پائے گا حنیف قمر کی درد بھری آواز میں
Автор: Hanif Qamar Abadi
Загружено: 2021-06-23
Просмотров: 216410
نہیں آیا میرا دلبر ماہی بہت ہی خوبصورت کلام ایسا کلام کے روح میں اتر جانے والا عارفانہ کلام کا اپنا مزا ہے اولیاء اللہ کے کلاموں میں ایک روحانیت نظر آتی ہے محبوب کے ہجر میں تڑپ کے لکھے جانے والے کلام امید ہے کے آپ کو پسند آئے گا صاحبزادہ محمد حنیف قمر کی دردی بھری آواز اور پھر خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کا کلام کمال تر کمال
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: