عظمتِ قرآن: قرآن کریم کی شان، حفظ قرآن اور فضائل | Fiqh & Sunnah Learning
Автор: Fiqh & Sunnah Learning
Загружено: 2025-11-25
Просмотров: 86
#Quran #AzmatQuran #FazailQuran
اس ویڈیو میں "عظمتِ قرآن" کے موضوع پر جامع اور دلنشین بیان پیش کیا گیا ہے۔ قرآن کریم اللہ کی آخری اور دائمی کتاب ہے، جس کی تلاوت، فہم، تدبر اور عمل ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔
اس بیان میں قرآن کی فضیلت، اہمت، اس کی نصیحتوں، اور موجودہ دور میں قرآن سے تعلق مضبوط کرنے کے عملی طریقے پیش کیے گئے ہیں۔
مزید اسلامی اسباق، فقہی رہنمائی، حدیث و سنت کی تعلیمات کے لیے ہمارا چینل Fiqh & Sunnah Learning سبسکرائب کریں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: