ورائچ برادران کی بھارت مخالف ریلی | پاک فوج سےیکجہتی کا اظہار | بلال وڑائچ کاولولہ انگیزخطاب – گوجرہ
Автор: Warraich Group Official
Загружено: 2025-05-01
Просмотров: 1614
ورائچ برادران کی بھارت مخالف ریلی | پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار | بلال وڑائچ کا ولولہ انگیز خطاب – گوجرہ
گوجرہ میں ورائچ برادران کی جانب سے بھارت کے جھوٹے الزامات اور سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پاک فوج سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا۔ اس موقع پر بلال وڑائچ نے ولولہ انگیز خطاب کرتے ہوئے بھارت کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کیا اور قومی اتحاد پر زور دیا۔ مکمل ویڈیو دیکھیں اور پاکستان کے سپاہیوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں۔
#ورائچ_برادران #گوجرہ #بلال_ورائچ #پاک_آرمی #بھارت_مخالف_ریلی #سندھ_طاس_معاہدہ #یکجہتی #PakistanArmy #StandWithPakArmy
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: