MY BROTHER’S BARAAT 😍🚘 Brother Wedding Vlog Part 1 برات روانہ ہو گئی 👰🤵 | Pakistani Wedding Vlog
Автор: Village Kitchen&Life
Загружено: 2025-12-02
Просмотров: 220
✨ آج کا دن ہمارے لیے سب سے خاص تھا! میرے بھائی کی برات روانہ ہونے لگی اور سب گھر والے خوشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے 😍🎉
گھر سے نکلتے ہوئے جذبات، بھائی کی شیروانی، سجی ہوئی گاڑیاں 🚘✨، شادی کا میوزک 🎶 اور مزے مزے کے لمحات… سب کچھ میں نے اس ویڈیو میں کیپچر کیا ہے!
📸 یہ ویڈیو Part 1 ہے، آگے اور بھی بہت مزہ آنے والا ہے جیسے مہندی، نکہ، رخصتی اور مزید فن و لاج! 😍
اگر آپ کو شادی والے ویلاگز پسند ہیں تو ضرور LIKE, COMMENT & SUBSCRIBE کریں ❤️
👇 کمنٹ کر کے بتائیں
آپ کو کس شادی فنکشن کی ویڈیو سب سے زیادہ پسند ہے؟ 💬
🎥 Continue watching “Part 2” Coming Soon…
#BrotherWedding #BaraatDeparture #PakistaniWedding #WeddingVlog #DesiWedding #ShadiVibes #Baraat #FamilyVlog #BrideAndGroom #WeddingSeason #PakistaniCulture #ShaadiMubarak #WeddingDay #VlogPart1 #LoveAndTraditions #BaratReady
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: