KHITAB | MUFTI MUHAMMED HIFZURRAHMAN SIMLAKI DB | ISLAHUL BANAT SIMLAK | 2nd FEBRUARY 2023
Автор: نوادر دار السعيد DARE SAEED
Загружено: 2023-02-27
Просмотров: 275
خطاب
حضرت مولانا قاری و مفتی حفظ الرحمن صاحب سیملکی
دامت برکاتہم
( استاذ الحدیث والفقه و قاضی محکمۂ شرعیہ جامعه ڈابھیل سیملک )
بموقع مسابقہ لجنۃ التجوید والقراءت
١٠ رجب المرجب ١٤٤٤ ھ / ٢ فروری ٢٠٢٣ بروز جمعرات
(بمقام مدرسہ جامعہ اصلاح البنات سیملک)
اعلامیہ: یہ چینل حضرت مولانا محمد سعید بن مفتی احمد بن ابراہیم بزرگ سورتی سیملکی رحمہم اللہ (سابق مہتمم جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل سیملک ورکنِ شوری دار العلوم دیوبند) کی طرف منسوب چینل ھے، اس میں خصوصا خانودہ سعیدی کے نوادرات کو بتدریج اپلوڈ کیا جا رہا ھے۔
یاد رھے اس چینل کا "مدرسہ جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل سیملک" سے کسی بھی طرح کا آفیشیل
تعلق نہیں، یہ بس ایک خاندانی نادر وراثت کو منظرِ عام پر لانے کے لیے بنائی گئی ھے۔
نوٹ: اس چینل کے کسی بھی مواد کو یا کسی بھی جزء کو کسی بھی صورت میں استعمال کرنے سے قبل
ایڈمین کی پیشگی اجازت مشروط ہے۔
(تقییدِ مذکور تعمیمِ نفع کے منافی نہیں۔)
شکرا، جزاکم اللہ خیرا فی الدارین۔۔۔۔۔۔
ایڈمین: نوادر دار السعید سیملک
برائے رابطہ: [email protected]
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: