“اسپتال سے کھیت تک: ایک ڈاکٹر کی کہانی جو سموگ کو ختم کرنے نکلا
Автор: Industrial Biomass
Загружено: 2025-10-16
Просмотров: 106
یہ ہیں ڈاکٹر صاحب،
جو پہلے اسپتال میں سموگ سے متاثر ہونے والے مریضوں کا علاج کیا کرتے تھے،
لیکن اب وہ علاج سے ایک قدم آگے بڑھ چکے ہیں۔
انہوں نے فیصلہ کیا کہ اگر ہم سموگ کی وجہ ہی ختم کر دیں
تو نہ مریض بڑھیں گے، نہ بیماریاں۔
اسی سوچ کے ساتھ ڈاکٹر صاحب نے ایک نیا قدم اٹھایا —
اب وہ اپنی میڈیکل پریکٹس کے ساتھ ساتھ
فصلوں کی باقیات (پرالی) کو اٹھانے کے کام میں بھی حصہ لے رہے ہیں۔
تاکہ وہ باقیات جلنے سے پہلے ہی بیوماس انرجی کے کام آ جائیں،
نہ دھواں بنے، نہ فضائی آلودگی،
اور نہ ہی لوگ بیمار ہوں۔
یہ ویڈیو ایک ایسے انسان کی کہانی ہے
جو صرف جسم نہیں، بلکہ ماحول اور مستقبل کا بھی علاج کر رہا ہے۔ 🌍💚
#سموگ #بیوماس #ڈاکٹرصاحب #محولیات #فصلوںکیباقیات #cleanair #pakistan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: