Seth Muhammad Tufail Toka
Автор: Dunyapur News
Загружено: 2022-03-08
Просмотров: 9474
سیٹھ محمد طفیل فونڈری پرائیویٹ لمیٹڈسمندری روڈ فیصل آباد جو کہ
#سیٹھ مححمدطفیل ٹریڈمارک 37397 کے نام سے اپنی مختلف مصنوعات تیار کرتے ہیں انکا کہنا ہے کہ عرصہ طویل سے زرعی شعبہ ہائے زندگی میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ہمارا معیار آج بھی ویسا ہی ہے جیسا کہ ماضی میں تھا سیٹھ محمد طفیل ٹوکہ،سیٹھ ٹوکہ،ناہن ٹوکہ وزن اور معیار دونوں کے لحاظ سے یکسانیت کے حامل ہیں بس ان میں مہروں اور ٹریڈمارک نمبر کا فرق ہے تاکہ ہمارا مال فروخت کرنے کے خواہشمند ڈیلر صاحبان اس سے استفادہ حاصل کرسکیں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی صورتحال کے پیش نظر حال ہی میں انہوں نے طفیل ٹوکہ،چائنہ ٹوکہ اور ڈیزل کے نام سے کم قیمت ٹوکہ بھی متعارف کروائے ہیں کمپنی کے تمام برانڈز کے ڈیلر ملک بھر کے ہر شہر میں موجود ہیں گاہک حضرات براہ راست کمپنی سے یا ڈیلر صاحبان سے خرید سکتے ہیں
PH#0418543827
Seth Muhammad Tufail
wheat thresher
Toka
Chuff Cutter
Water pump
Electric motors
Electric fans
And Spare parts
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: