سردیوں میں مرغیاں انڈہ کم کیوں دیتی ہیں | 5 آسان طریقے جن سے سردیوں میں بھی مرغیاں ہر روز انڈے دئے
Автор: POULTRY IDEAS
Загружено: 2026-01-17
Просмотров: 651
سردیوں کے موسم میں اکثر پولٹری فارمرز یہ شکایت کرتے ہیں کہ مرغیاں انڈا کم کیوں دینے لگتی ہیں؟
اس ویڈیو میں ہم آپ کو سائنس، تجربے اور عملی مثالوں کے ساتھ مکمل گائیڈ دے رہے ہیں کہ:
✔️ سردیوں میں انڈے کم ہونے کی اصل وجوہات کیا ہیں
✔️ دن کی روشنی (Day Length) کا انڈوں پر کیا اثر ہوتا ہے
✔️ سردیوں میں مرغیوں کی صحیح ڈائٹ کیا ہونی چاہیے
✔️ درجہ حرارت، ہوا اور شیڈ کا درست انتظام کیسے کریں
✔️ 5 ایسی آزمودہ ٹپس جن سے آپ سردیوں میں بھی میکسیمم انڈے حاصل کر سکتے ہیں
یہ ویڈیو گھر کی مرغیوں، دیسی مرغیوں اور کمرشل پولٹری فارم سب کے لیے مفید ہے۔
اگر آپ پولٹری فارمنگ میں نفع چاہتے ہیں اور نقصان سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں
اپنے دوستوں اور پولٹری فارمرز کے ساتھ شیئر کریں
مزید قیمتی پولٹری ٹپس کے لیے Poultry Ideas کو سبسکرائب کریں
#winterpoultry #eggsproduction #poultryfarming #chickeneggs #wintercare #layerhens #poultrytips #desichicken #eggsincrease #poultryideas #chickenfarming #eggproduction #poultrypakistan
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: